گورنر سندھ کا بھارت سے جیت پر قومی ٹیم کیلئے ایک کروڑ انعام کا اعلان
[ad_1] گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ میں بھارت سے جیت پر ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ جیت کے بعد قومی ٹیم کو خود ایئرپورٹ جا کر خوش آمدید کہوں گا اور پاکستانی ٹیم پر تین من پھولوں کی بارش کی … Read more